the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

دوبئی، 29 جولائی (رائٹر) دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی خبریں رساں ایجنسی اماك نے فرانس کے چرچ پر حملہ کرکے پادری کو قتل کرنے والے حملہ آور کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
چرچ پر حملہ کرنے والے دو



حملہ آوروں میں سے ایک نے پادری کا گلا ریت کر قتل کیا تھا۔
ڈھائی منٹ کے ویڈیو میں عبد المولك نويل پیٹرگين کو آئی ایس کے ساتھیوں سے ان ممالک پر حملے کی اپیل کرتے دکھایا گیا ہے جو اسلامک اسٹیٹ پر حملے کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.